کرونا نے مزید 38 افراد کی جانیں لے لی، 3338 نئے کیس رپورٹ

corona-virus-pakistan-640x480
پاکستان میں کرونا وائرس نے پھر سے پنجے گھاڑ لئے ہیں۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کی وسہ سے مزید 38 افراد موت کی منہ میں‌چلے گئے.
مردان ٹائمز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھی میں کرونا وائرس کی وجہ سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے ہیں.
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے ملک بھر میں 44 ہزار 779 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 3338 افراد میں کروان وائرس موجود پایا گیا.
این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 7.45 فیصد رکارڈ ہوئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کی وجہ سے 38 افراد انتقال کرگئے ہیں. اس کے علاوہ 1684 مریض ایسے بھی ہے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں