متحدہ عرب امارات پر حملہ کرنے والے حوثی باغیوں کے خلاف پیٹریاٹ میزائل استعمال کئے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ جن حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات پر حملہ کیا تھا ان کے خلاف ہم نے پیٹریاٹ میزائل استعمال کئے ہیں. مردان ٹائمز کے مطابق امریکہ
Read More