اعلیٰ عدلیہ ایک ہفتے میں ترجیحی بنیادوں پر سود کے معاملے کو نمٹائے، مفتی منیب الرحمان

کراچی: پاکستان کے معروف عالم دین اور سابقہ ہلال کمیٹی کے چئیرمین منیب الرحمان نے عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سود کے معاملے کو ایک ہی ہفتے میں ترجیحی بنیادوں پر نمٹائے۔ مردان ٹائمز

Read More