پولیس آفیسر نے مگر مچھ کو بغیر کسی چیز کے پکڑ کر پانی میں چھوڑ دیا

Police Officer Handled alligator with bared hands Photo Sky News 640x480
امریکہ میں ایک پولیس آفیسر مگر مچھ کو پکڑ کا پانی میں چھوڑ رہا ہے۔ فوٹو: سکائی نیوز

جارجیا: یہ واقعہ امریکہ ریاست جارجیا میں پیش آیا جب ایک پولیس آفیسر کو راستے میں چھوڑا ہوا مگر مچھ ملا تو اس نے بغیر کسی چیز کے مدد سے پکڑ کر پانی میں جانے دیا.
آپ کو معلوم ہے کہ مگرمچھ کتنا خطرناک قسم کا جانور ہے. اور یہ دونوں یعنی حشکی اور پانی میں زندگی گزار سکتا ہے. لیکن پانی میں یہ نہایت ہی خطرناک بن جاتا ہے، حصوصآ جب مگرمچھوں کا گروہ کسی بھی شے کو گھیر لیتا ہے.
لیکن مردان ٹائمز کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں ایک نڈر اور بہادر پولیس آفیسر نے ایک بڑے مگر مچھ کو بغیر کسی چیز کے ہاتھوں سے پکڑ کر پانی میں واپس چھوڑ دیا.
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہادر پولیس آفیسر نے مگر مچھ کو پکڑ کر نزدیکی پانی میں تیرنے کے واپس چھوڑ دیا ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں