دارالخلافہ اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں اومیکرون کی تصدیق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکعمت اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں اومیکرون ویئریئنٹ کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ اسی شہر میں نئے قسم سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 66 ہوگئی

Read More