کرونا وائرس سے مزید 84 افراد ہلاک، مثبت کیسس کی شرح 6 فیصد ریکار

Corona virus-1

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک مرض نے مزید 84 افراد کی جانیں لے لیں ہیں.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوڈ-19 کے 63 ہزار 161 ٹیسٹ کئے گئے اور ان میں سے 4062 لوگوں میں کرونا وباء کے وائرس پائے گئے.
جبکہ گزشتہ روز اسی وباء سے 84 افراد کی موت واقع ہوئی تھی. اس کے علاوہ مثبت کیسس کی شرح 6.43 فیصد رکارڈ ہوئی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں