اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 افراد کرونا وبا سے وفات پاگئے.
نیشنل کمانڈ ینڈ آپریشن سینٹر سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے پاکستان میں 44 ہزار 712 ٹیسٹ گئے. ان میں سے جن افراد میں کرونا وبا کی وائرس پائی اُن کی تعداد 1780 ہے.
جبکہ گزشتہ روز کوڈ-19 وائرس سے مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے. اسی طرح مثبت کیسس کی شرح 3.98 فیصد رہی. جبکہ نیشنل کمانڈ ینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق 4199 افراد کی حالت تشویشناک ہے.
Menu