فوج کے اعلٰی ترین عہدوں پر تعیناتی کا عمل آج شروع ہوچکا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

Khwaja Asif PML N 640x480
خواجہ آصف پاکستان کے وزیر دفاع، فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان فوج میں اعلی ترین عہدوں پر تعیناتی کا عمل آج سے شروع ہوچکا ہے جو کہ قانون کے مطابق مکمل ہوگا۔
مردان ٹائمز کے مطابق پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج شروع ہو چکا ہے۔


خواجہ آصف نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ’اس حوالے سے تمام تر آئینی تقاضوں کے مطابق تکمیل ہو جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں