کراچی: سندھ حکومت کا کراچی میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ صوبے میں اور حصوصی طور پر کراچی میں کوڈ-19 کے دوبارہ پھیلنے اور چوتھی لہر میں اضافے کو روکنے کے سلسلے میں باپندیاں سخت کرنے کا پیصلہ کیا ہے. یہ پیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں صوبائی ٹاسک فورس کے ایک اجلاس میں کیا گیا.
اجلاس کے دوران صوبے میں پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا. یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ اس دوران مارکیٹیں بند رہے گی. اور اگلے ہفتے سرکاری دفاتر بھی بند رہیں گی.