لاہور: پی ٹی آئی کا کوئی دھرنہ ہو یا کہ کوئی بھی لانگ مارچ اس میں بے ہودہ قسم کی عورتیں اور لڑکیاں دانس کرتی نظر آئے گی، اور یہی حال پی ٹی آئی کی اس لانگ مارچ کا بھی ہے۔
مردان ٹائمز کو ملنے والی خبروں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اس لانگ مارچ میں بھی عورتوں کی طرف سے خوب ڈانس کیا جارہے اور پی ٹی آئی کے نوجوان انہی بازاری لڑکیوں اور عورتوں کے گرد گھومتے نظر آتے ہیں.
یہی وجہ تھی کہ عمران خان نے اپنے یوتھیوں کو بولا تھا کہ ڈرے مت اپ سب نے انا اپکو انٹرٹینمنٹ ، انجوائےمنٹ ملے گی pic.twitter.com/i7xfmZmVi7
— Ali Malik Advocate (@alijavedadv) October 30, 2022
لاہور اور دیگر شہروں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ہم پی ٹی آئی کو سپورٹ نہیں کررہے بلکہ ہم تو یہاں پر مجرے اور ڈانس کی مہفلوں کو دیکھنے آتے ہیں۔
لاہور اور دیگر شہروں کے بزرگ شہریوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ مین اس بے ہودہ قسم کی لڑکیوں اور عورتوں کی مجروں اور ڈانس کی محفلوں کی وجہ یہ نوجوانوں کی کس قسم کی تربیت کرہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی اس لانگ مارچ میں ڈانس محفلوں پر کئی لوگوں نے سوالات اٹھا دئے ہیں۔
استغفراللہ ۔۔۔۔
کپتان نے یوتھیوں کو بہترین انٹرٹینمنٹ دینے کا وعدہ پورا کردیا pic.twitter.com/J5OtayViKS— Ali Malik Advocate (@alijavedadv) October 30, 2022
جلسے میں پی ٹی آئی کے نوجوان ٹولیاں بنا کر حواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھے گئے ہیں اوران کو چھونے کی کوشش کرتے ہیں، جبکہ ایک حاتون دوپٹہ کینچھنے پر آگ بگولہ ہوگئی، جبکہ دوسری طرف منچلوں نے اس پر قہقہے لگائے اور لطف اندوز ہوتے رہے۔
ایسی اطلاعات بھی ارہی ہے کہ پی ٹی آئی کے نوجوان لڑکیوں اور حواتین کے دوپٹے نوچتے رہے ہیں جس کی وجہ سے کئی لڑکیاں اور حواتین اپنے گھروں کو واپس چلی گئیں ہیں۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران سٹیج سے بھی بار بار خواتین کی عزت کا درس دیتے رہے، پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بھی اپنے خطاب میں خواتین کی عزت کا خیال رکھنے کا کہا لیکن کسی ورکر نے کان تک نہیں دھرا۔
یوتھیوں کو اپنے ہر لانگ مارچ کا ایک فائدہ ہوتا ہے کہ بےغیرتی کرنے اور دیکھنے کے کافی مواقع مل جاتے ہیں pic.twitter.com/ZLscc0p9QA
— Ali Malik Advocate (@alijavedadv) October 29, 2022
اُدھر لانگ مارچ سے بڑی تعداد میں واپس جانے والی خواتین کا موقف ہے کہ ہم یہاں پر انقلاب کے لئے آئی تھیں نہ کہ عزت لٹانے کے لئے، خواتین کے مزید کہنا تھا کہ یہاں پر بڑی تعداد میں بُرے لوگ بھی آئی ہیں اس لئے ہمارا یہاں پر مزید ٹھہرنا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کے نوجوان لڑکوں کا موقف ہے کہ ہم سب یہاں پر پارٹی کرنے آئے ہیں معمولی چھیڑ چھاڑ کوئی اتنی بُری بات تو نہیں اس لئے کسی کو اسے بُرا نہیں منانا چاہیے۔ جسٹ چل اور لطف اُٹھائے۔