لاہور: مردان ٹائمز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے زمان پارک میں واقع رہائیش گاہ کے سامنے کارکنوں سے خطاب میں کہا ہے میں آپ لوگوں کو اپنی حوصلہ افزائی کے لئے نہیں بلکہ شکریہ ادا کرنے کے لئے بلایا ہے۔
مردان ٹائمز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے زمان پارک میں واقع اپنی رہائش گاہ میں کارکنوں سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ’ آپ کو یہاں اپنی حوصلہ افزائی کے لیے نہیں بلایا بلکہ آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے بلایا ہے۔‘
سابق وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ’ہم اس وقت حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جن لوگوں نے ملک کو تباہ کیا ان کے پیسے ملک سے باہر ہیں۔
Menu