اسلام آباد: دونوں نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں اپیلں دائر کی تھیں.
تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلں یکم ستمبر کو عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں ہے. ان اپیلوں پر عدالت کے معزز جج صاحبان جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی کریں گے.
مردان ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنے سزاوں کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھیں ہیں. جبکہ ان اپیلوں پرگزشتہ سماعت بینچ کی عدم موجودگی کو وجہ سے نہ ہو سکی تھی.