پریانکا چوپڑا بال ووڈ کے کن تین سینئر اداکاروں کو فالو نہیں کرتیں؟

Priyanka Chopra

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ، پریانکا چوپڑا کی انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، جبکہ وہ صرف 627 صارفین کو فالو کرتیں ہے، جبکہ تین سینئر اداکاروں کو فالو کرنے سے گریز کرتی ہے.
بالی ووڈ کی مشہور بھارتی اداکارہ پریانگا چوپڑا کی سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام پر 6 کروڑ اور 70 لاکھ سے زائد فالورز رکھتی ہے. تاہم اگر دیھکا جائے تو وہ صرف اور صرف 627 لوگوں کو فالو کرتی ہیں. پریانکا جن لوگوں کو فالو کرتی ہے ان میں دنیا کے مشہور فلمی شخصیات اور گلوکار شامل ہیں.
اگر ہم صرف بالی ووڈ کی بات کرے تو وہ اداکارہ انسٹاگرام پر مشہور شخصیات جس میں دیپکاپدون، امتابھچن، کترینہ کیف اور عالیہ بٹ کے علاوہ دیگر اداکار اور گلوکار بھی شامل ہیں.
لیکن بالی ووڈ میں ایسے اداکار بھی شامل ہیں جو کہ پریانکا فالو نہیں کرتی. آپ لوگ یہ جان کر شدید حیران ہو جائیں گے کہ اس کی وجہ کیا ہے. لیکن یہ تو صرف اور صرف پریانکا جانتی ہے. پریانکا جن لوگوں کو فالو نہیں کرتی ان میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خھان، اجے دوگان اور سنجے دت شامل ہے. دوسری طرف اگر ہم بالی ووڈ کے فلموں پر ایک سرسری نظر دوڑائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ نے ان تینوں مشہور شخصیات کے ساتھ کام بھی کیا ہے لیکن پھر بھی ان کو فالو نہیں کرتی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں