عائزہ خان کے نئے ہیئر سٹائل کے چرچے

عائزہ خان کی بالوں کا نیا سٹائل

لاہور: عائزہ خان نے اپنے نئے ہیئر سٹائل کو انسٹاگرام پر شیئر کی جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصری سامے آئے.
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنے نئے ہیئرسٹائل کی وجہ سے کافی مقبول ہے. عائزہ خان کو خدا نے حُسن سے نوازا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ نزاکت کے فن سے بھی کافی واقفیت رکھتی ہے.
وہ پاکستان میں منفرد اداکارہ ہے جو کسی اور کی سٹائل کو کافی نہیں‌کرتیں. اُنھوں نے اپنے نئے ہیئر سٹائل کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اپنے انسٹاگرام فروپائل پر شیئر کی جس پر صارفین کی جانب سے ان کی نئی ہیئر سٹائل، حسن و جمال اور ان کی نزاکت کے حوالے سے کافی دلچسپ تبصری آئے. انسٹاگرام صارفین نے ان کے نئے ہیئر سٹائل کو کافی سراہا، لیکن ان صارفین میں‌ایسے لوف بھی شامل تھے جن کا خیال تھا کہ عائزہ خان نے وگ لگائی ہوئی ہے. جب کہ بعض کا خیال تھا کہ اُن کا نیا ہیئر سٹائل بالکل وگ کی طرح لگ رہا ہے.
یہ خبر بھی پڑھیں: بالی وڈ کنگ، شاہ رخ خان کی بیٹی سہاناخان فلموں میں کام کے لیے تیار
اگر دیکھا جائے تو عائزہ خان کے نئے ہیئر سٹائل پر ایک طرف سراہنے والے کافی تعداد میں موجود ہیں تو دوسری طرف وہ لوگ بھی موجود ہیں جو ان کے نئے ہیئر سٹائل پر اعتراضات کررہے ہیں. تاہم عائزہ خان کے نئے ہیئر سٹائل پر زیادہ تعداد اُن لوگوں کی ہے جو اُن کے اسی سٹائل پر فریفتہ نظر آئے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں