کراچی: بھارت کو منہ کی کانی پڑی، جبکہ دوسری طرف کشمیر میں کرکٹ کا میلہ سجنے کو تیارہے.
مردان ٹائمز کے رپورٹس کے مطابق انڈیا نے اپنی بھرپور کوشش کی کہ کشمیر پریمئر لیگ کو ناکام بنائیں لیکن منہ کی کانی پڑی. بھارتی حکومت اور انڈین کرکٹ بورد نے ایڑی چوڑی کار زور لگایا کہ یہ لیگ ناکام ہوجائیں لیکن بری طرح ناکام و نامراد ہوئی.
اس کے علاوہ بھارتی حکومت اور اس کے کرکٹ بورڈ نے غیرملکی کرکٹرز کو اس لیگ میں شرکت کرنے سے بھی اپنی سرتوڑ کوششیں کی، اور اس مقصد کے لئے متعلقہ کرکٹ بورڈز بر اپنی بھرپور دباو بھی ڈالا گیا.
مردان ٹائمز کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اس ایونٹ کو رکوانے کے لیے آئی سی سی کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا، لیکن وہاں سے بھی ناکامی ہوئی. جبکہ دوسری طرف مظفرآباد میں اس ایونٹ کا آغاز ہو رہاہے.
آج جمعے کو اس لیگ کا پہلا میچ شاہد خان آفریدی کی راولاکوٹ ہاکس کی ٹیم کا مقابلہ میرپور رائلز کی ٹیم کے ساتھ ہورہاہے جس کی کپتانی شعیب ملک کر رہے ہے.