لاہور: تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور میں جاری ہے جس میں پاکستان کی طرف سے جاری ہیں. پاکستان کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے 184 رنز درکار ہے.
مردان ٹائمز کے مطابق آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرا دن پاکستان نے 90 رنز اور ایک وکٹ کے نقصان پر اپنی بقیہ اننگز کا آغاز کیا. مزید تفصیلات کے مطابق کھانے کے وقفے کے بعد عبداللہ شفیق نے 81 رنز بنائے اور اس کے بعد لیتھن لائن کی گیند پر آؤٹ ہو گئے.
اس سے پہلے اظہر علی 78 رنز بنانے کے بعد پیٹ کمنز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے. دوسری طرف پاکستانی کپتان بابراعظم 42 رنز اور فواد عالم 5 رنز پر وکٹ پر موجود ہیں.
اظہر علی 78 رنز کی اننگز کھیل کر پیٹ کمنز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ کپتان بابراعظم 42 اور فواد عالم 5 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں. واضح رہے کہ اس سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا اور دوسرا ٹیسٹ میچز ڈرا ہوگئے تھے.
Menu