واٹس ایپ نے انڈیا میں 20 لاکھ سے زیادہ اکاونٹس بندکردیے

Whatsapp

WhatsApp Logoنئی دہلیِ: واٹس ایپ نے انڈیا میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ سے زیادہ اکاونٹس کو بند کردیا ہے.
مردان ٹائمز کو حاصل شدہ معلومات کے مطابق دنیا کی مشہور سوشل میڈیا ایپ واٹس آیپ نے انڈیا میں صرف جون کے مہینے میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ سے زیادہ اکاونٹس کو بند کردیا ہے.
واٹس ایپ کے کہنے کے مطابق ان 20 لاکھ افراد میں 95 فیصد وہ لوگ شامل تھے جنھوں نے کسی پیغام کو آگے بھیجنے کی حدود کو کئی مرتبہ پار کیا.
اس وقت واٹس ایپ کی انڈیا میں 40 کروڑ سے زیادہ صارفین ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں