برطانوی فوج میں اختلافات، فوج کے سربراہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

General Sir Patrick Sanders Photo File 640x480
برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل

لندن: برطانوی فوج کے اعلیٰ افسران نے ایکدوسرے پر سخت تنقید کی تھی جس کے بعد برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

مردان ٹائمز کے مطابق برطانیہ کے اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے سخت تنقید پر برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت جنرل سر پیٹرک سینڈرز چیف آف اسٹاف کے عہدے پر فائز ہیں۔



یہ خبر بھی پڑھیں: مغرب کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین اظہارآزادی نہیں ہے، طیب اُردگان

اس سے پہلے برطانوی فوج کے چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی Radakin نے سر پیٹرک سینڈرز کو سخت کا نشانہ بناتے ہوئے تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ جو کام وہ کرتے ہیں، اسے تو کوئی نیول افسر بھی کرلے گا۔



یہ بات ذہن نشین رہے کہ برطانوی فوج کے سربراہ سر پیٹرک سینڈرز بری فوج کی تعداد میں غیر معمولی کمی پر ناراض تھے، خریدے جانیوالے جنگی سامان کو بھی دقیانوسی قرار دیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں