مجھے امید ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد صحتیاب ہوکر ملک وقوم کی خدمت کریں گے، آصف علی زرداری

Asif Zardari PPP 640x480
سابقہ صدر آصف علی زرداری پریس کانفرنس سے بات چیت کرتے ہوئے۔ فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر پاکستان آصف زرداری کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا پیغام۔
مردان ٹائمز کے مطابق پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ‘میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں’۔
یہ خبر بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف دوبارہ کرونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے.
انھوں نے اپنے تازہ ترین بیان میں مزید کہا ہے کہ ‘ان کی نیک خواہشات وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہیں۔ امید ہے وزیراعظم شہباز شریف جلد صحت یاب ہوکر ملک اور قوم کی خدمت کریں گے’۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں