ذکاء اشرف پی سی بی چئیرمینشپ سے مستعفی

Zaka ashraf pcb chairman Photo File
ذکاء اشرف پرینس کانفرنس کے دوران۔ فوٹو: فائل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین ذکاء اشرف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مردان ٹائمز کے مطابق ذکاء اشرف جو کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ تھے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

اس حوالے سے مزید خبروں کے مطابق پی سی بی مینیجمنٹ کمیٹی اور رکن بورڈ آف گورنر کے عہدے سے بھی مستعفی ہوگئے ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ذکاء اشرف نے اپنی مسعفی ہونے کی وجہ بتائی ہے اور کہا ہے کہ میں کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام کرنا ممکن نہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کی وجہ نہیں بننا چاہتا، نجم سیٹھی

یاد رہے کہ ذکاء اشرف نے اپنے اسعفیٰ کے بارے میں بتایا ہے کہہ میں اپنے عہدے سے استعفا دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ کس کو نامزد کرتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں