اپنے آبائی ضلع مردان میں انتحابی نتائج تسلیم کرنے کا ساتھ پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، امیر حیدرخان ہوتی
مردان: اے این پی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے پارٹی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ مردان ٹائمز کے
Read More