کسی پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف چھاپے نہیں مارے جارہے، محسن نقوی
راولپنڈی: کسی بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کےخلاف چھاپے نہیں مارے جارہے، بلکہ پولیس نو مئی واقعہ میں ملوث شرپسند ملزمان کی گرفتاری کے لیے ان کے خلاف چھاپے مار رہی ہیں۔ مردان ٹائمز
Read More